ژوب والی آپا۔۔ یہاں پہ سدا آئے گا س والا۔سیراب
رہیتے
ہیں
صدا صبر
والے
زبردستژوب والی آپا۔۔ یہاں پہ سدا آئے گا س والا۔
معذرت مگر زینب لوگوں کی استانی بن کر عادت سی ہو گئی ہے اردو سے محبت جتاتے رہنے کی۔
رک نہیں سکا میں اس کو سننے سے ۔۔۔۔۔ مجھے خوب پتہ ہے آپ کی پسند آپا ۔ویسے آپکو کیسے پتہ ہمیں بہت پسند ہے یہ غزل
ڈگمگا دی خوب آپ نے لڑی۔ ہمیں تو یہ خوب پتہ ہے۔مجھے خوب پتہ ہے آپ کی پسند آپا ۔
چین جا کر علم حاصل کیا ہے نا اس لیے ۔حیران نہ ہوں ہم ہمیشہ جھگڑے والی باتیں نہیں کرتے کبھی بھول سے صلح کی بات بھی کر لیتے ہیں۔
جنہیں حلوہ پسند ہے یعنی کہ روفی بھیاحلوے کی بات کون کر رہا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ٹرے میں پھیکا حلوہ کھلادو مجھے ۔چاہتے ہی نہیں روفی بھیا حلوہ کھانا ورنہ اب تک سوجی اور چینی لا دی ہوتی
ثمرین نے؟چین جا کر علم حاصل کیا ہے نا اس لیے ۔
ثمرین کو بھول گئے؟ٹرے میں پھیکا حلوہ کھلادو مجھے ۔