گُلِ یاسمیں
لائبریرین
قینچی ہی ہمارے ہاتھ میں بھلی لگتی ہے بس۔
کیا فلسفہ گھڑا ہے بھئی۔۔۔ واہ واہ 😂ب سے برقی
ب بیچارہ برق بن کر اڑ گیا
کیا فلسفہ گھڑا ہے بھئی۔۔۔ واہ واہ 😂
غور کیجئے بھیا کہ ہم نے ایک ساتھ فلسفہ کو یاد کیافلسفہ بگھارنا اپنے بس کی بات نہیں۔
غصہ نکال رہی ہو شاید فلسفے پر کہ یہ اتنا خشک اور مشکل پسند کیوں ہوتا ہے۔فلسفہ بگھارنا اپنے بس کی بات نہیں۔
ظاہر ہے کہ اسی پہ بس چلے گا۔غصہ نکال رہی ہو شاید فلسفے پر کہ یہ اتنا خشک اور مشکل پسند کیوں ہوتا ہے۔
صبر صبر۔۔طوطے کی طرح ٹیں ٹیں بھی کرتی جاؤ اور فلسفوں کے کشتوں پہ پشتے لگاتی جاؤ
ڑے کھٹے سے مراد املی ہے یا ٹاٹری؟زندگی کا مزا تو کھٹے میں ہے۔ اسی طرح آپا بھی شاید کہیں کہ زندگی کا مزا تو ژوب میں ہے۔
رکیےزندگی کا مزا تو کھٹے میں ہے۔ اسی طرح آپا بھی شاید کہیں کہ زندگی کا مزا تو ژوب میں ہے۔
ذرا باورچی خانے میں گئے اورڑے کھٹے سے مراد املی ہے یا ٹاٹری؟
ڈرامہ ہو گیا یہ تو۔ذرا باورچی خانے میں گئے اور
دو پل میں کیا
ماجرا ہوگیا