گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایسے تھوڑی اداس ہونے دیں گے آپ کوپھر ہم اداس ہوجائیں گے
بزبان نوشی گیلانی
اداس ہونے کے دن نہیں ہیں
ایسے تھوڑی اداس ہونے دیں گے آپ کوپھر ہم اداس ہوجائیں گے
اک دن پڑے گا ان کو جانا؟بس
پردیسیو
سے نہ انکھیاں
ملانا
یہی تو ادا ہمیں پسند ہے آپکیایسے تھوڑی اداس ہونے دیں گے آپ کو
بزبان نوشی گیلانی
اداس ہونے کے دن نہیں ہیں
ہمارا کراچی بھی تپ رہا ہےیوں زوروں کی گرمی پڑ رہی ہے آپا کہ حد نہیں۔
وہی تو۔۔۔یہی تو ادا ہمیں پسند ہے آپکی
نہیں یہ نہیں ہو سکتا۔ہمارا کرچی بھی تپ رہا ہے
لیجیے ہم نے تدویننہیں یہ نہیں ہو سکتا۔
کیسے کرچی ہوا
کس نے کرچی کیا
روشنیوں کا شہر کراچی ہر آفت سے دور رہے ہمیشہ۔
گل بٹیا بہت شکریہ کراچی سے محبت کانہیں یہ نہیں ہو سکتا۔
کیسے کرچی ہوا
کس نے کرچی کیا
روشنیوں کا شہر کراچی ہر آفت سے دور رہے ہمیشہ۔
کہوں نعت کیسے، سلیقہ سکھا دومیری الفت مدینے سے یونہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھنچوں ، میرا دین اور دنیا مدینے میں ہے
طبیعت اور مزاج جو بہت ملتا ہے کراچی والوں سے۔ محبت تو بنتی ہے نا۔گل بٹیا بہت شکریہ کراچی سے محبت کا