گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جلدی میں ہو جاتا ہے ایسا۔ کوئی بات نہیںحالت کیاہوئی ہماری جلدی میں
جلدی میں ہو جاتا ہے ایسا۔ کوئی بات نہیںحالت کیاہوئی ہماری جلدی میں
جلدی میں چائے کے ساتھ ثمریںحیران ہیں کہ ح کی باری پہ آپ کو ثمرین کیوں یاد آئیں
ٹرے سامنے رکھی ہے مگر روفی بھیا نے ساری چائے پی لیجلدی میں چائے کے ساتھ ثمریں
پہلے مگر عاطف بھائی کی اجازت چاہئیےتواب چائے رام جی بنائیں گے سب کے لیے۔
ایسا ہی ہے نا عاطف بھیا؟بہت اچھی چائے ہو گی رام جی کی
یہ تو ہےایسا ہی ہے نا عاطف بھیا؟
ویسے اب تو ثمرین تھک چکی ہوں گی کام کر کے۔ اور نہ بتائیے انھیں کام۔ہم کچھ اور کام بتاتے ہیں