گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے
کچھ چٹ پٹا سا مقابلہ ہو جیسے۔گل نے پوچھنا ہے آپا کہ ایک شام خصوصی طور پر محفل کے نام کی جائے؟
عین نوازش ہےغور کیا جائے کہ آج تو بڑے بڑے لوگ آئے ہیں عبدالقیوم چوہدری بھیا۔
ضروری ہے کہ بتا دیں کہ جن کا ہمیں پتہ ہے وہ بے دردی بلما ہیں۔ظالم
بلما
کدھر ہیں
اب یہ پتہ نہیں جلمی بلما ہیں
یا ظلمی ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
صاد تو کیا ہے آپ کی آواز پر۔۔۔ پر یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ چل کیا رہا تھا۔۔۔۔ کیوں کہ اس مراسلے سے پہلے اور بعد میں کوئی بیس بیس صفحے ہیں۔ڈھونڈ کر لاتے ہیں سب سے بڑے آلکسی کو۔۔
تالیوں کی گونج میں تشریف لا رہے ہیں نیرنگ خیال بھیا
شاید اس کی وجہ آپ کا دیر سے آنا ہے یا ہم لوگوں کا جلدی جلدی مراسلے لکھنا۔ہن پتہ تسی آپے ہی لگاؤ۔صاد تو کیا ہے آپ کی آواز پر۔۔۔ پر یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ چل کیا رہا تھا۔۔۔۔ کیوں کہ اس مراسلے سے پہلے اور بعد میں کوئی بیس بیس صفحے ہیں۔