گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڑے ڑے ہم شاید بتانا بھول گئے کہ ایک پیاری سی منی سی چڑیا آ کر بالکونی کے دروازے کے شیشے پر چونچ مارتی ہے جیسے دستک دے رہی ہو۔
 

سیما علی

لائبریرین
صاد تو کیا ہے آپ کی آواز پر۔۔۔ پر یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ چل کیا رہا تھا۔۔۔۔ کیوں کہ اس مراسلے سے پہلے اور بعد میں کوئی بیس بیس صفحے ہیں۔
رکیے رکیے جائیے گا نہیں
یہ بتائیں
ہمارے
رحاب علشبا
اور
زین
کیسے ہیں
ہمارا بہت سارا پیار ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رہتے ہیں ابابیل گھونسلہ بنا کر وہاں۔۔۔ جہاں اچھی سوچ اور اچھی آواز نکلتی ہو۔ ایسا ہم نے سن رکھا ہے۔
اور یہ بھی کہ جس مسجد کا موءذن سریلا ہو اور جہاں پر قراءت کا سماں بندھارہتا ہو وہاں ابابیل گھر بناتے ہیں۔
کیا یہ بات درست ہے؟
 

سیما علی

لائبریرین
صاد تو کیا ہے آپ کی آواز پر۔۔۔ پر یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ چل کیا رہا تھا۔۔۔۔ کیوں کہ اس مراسلے سے پہلے اور بعد میں کوئی بیس بیس صفحے ہیں۔
ذرا کوچۂ آلکساں سے نکلیں تو دیکھیں یہاں کیا ہورہا ہے امریکہ
ڈنمارک
سعودی عرب
امارت
انڈونیشیا
سے
عامر گولڑوی
پاکستان
کے کونے کونے سے
سب نبرد آزما ہیں کہ اس لڑی کو 2000 تک لے جائیں
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ڈارک
براؤن کلر کے
انڈے
کے
ہوتے
ابابیل 10 ماہ تک مسلسل پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتے ہے۔ جبکہ اپنے اس پورے سفر میں وہ ایک لمحے کےلئے بھی زمین پر نہیں اُترتا اورپرواز کےدوران ہی اپنی غذا بھی حاصل کرتا ہے.ابابیل کی زندگی بھی طویل ہوتی ہے اور ایک پرندہ اوسطاً 20 سال تک زندہ رہتا ہے
مادہ ابابیل چار انڈے دیتی ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خیال آ رہا ہے کہ جیسےبیچ کو اگ کر پودا بننے کے لیے زمین میں دفن ہونا پڑتا ہے۔ ویسے ہی انسان کو رشتے نبھانے کے لیے رشتوں کے قبرستان میں دفن ہونا پڑتا ہے تب ہی وہ تابعدار کہلانے کا مستحق ٹہرتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
حال کچھ یونہی ہے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
IMG-1734.jpg
چائے پی لی جائے
جناب
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تخلیق ہمیشہ محبت سے پھوٹتی ہے اور اس کو محبت ہی پال پوس کر پروان چڑھاتی ہے۔ پھر یہ محبت ہی کی طرف قدم بڑھاتی ہے اور اسی میں گم ہو جاتی ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ جب اپنی خوشیوں کے وقت سے وقت نکال کر انھیں دیں جو دکھی ہوتے ہیں تو خوشی خود بخود آپ کی طرف سفر شروع کر دیتی ہے۔ کوئی چیز آپ کو اتنی خوشی نہیں دے سکتی جو خوشی آپ کو کسی روتے ہوئے کی مسکراہٹ دے سکتی ہے۔
 
Top