سیما علی

لائبریرین
صحیح کہا ہے
سیّد ضمیر جعفری کی ایک غزل کے دو اشعار کے ذریعے طنز اور مزاح کے فرق کو بہ خوبی سمجھا جا سکتا ہے۔

آٹھ دس کی آنکھ پھوٹی آٹھ دس کا سر کھلا
لو خطیبِ شہر کی تقریر کا جوہر کھلا

اُن کا دروازہ تھا مجھ سے بھی سوا مشتاقِ دید
میں نے باہر کھولنا چاہا تو وہ اندر کھلا
 

سیما علی

لائبریرین
شرارت اور بدتمیزی میں بہت فرق ہے
اب
دیکھیے
اوپر والے
اشعار
پہلا شعر طنز اور دوسرا مزاح کی عمدہ مثال ہے
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

ڈ
کیا زورداری سے ڈر بھاگا
 
Top