"ر" کہاں رہ گیا؟ٹماٹر سبزی وغیرہ کی خریداری کا ارادہ تو نہیں
ذرا پکڑ کر شیشے کے جار میں بند کر کے دیجئیےتتلی تمہاری ہوئی۔
ٹماٹر کے چکر میں الف ب کی ترتیب ہی بھول گیا۔"ر" کہاں رہ گیا؟
تو کیا سر درد ہے یا لڑی کا ساتھ نبھانے کی کوششٹرے میں رکھ کر لائیے گا۔ ساتھ میں دو پیناڈول بھی۔
پھر تو ضرور بیگم نے گروسری کے لیے لسٹ بھیجی ہو گی جو محفل کے مراسلے میں دخل اندازی کر گئیٹماٹر کے چکر میں الف ب کی ترتیب ہی بھول گیا۔
بوتل نہیں مل رہی۔ یہ ہاتھ میں پکڑی ہے لے لیجیے۔تتلی پکڑ کر جار میں بند کر دی ہوتو پیش کیجئیے۔
بلکہ گردن کا تناؤ سر درد کا باعث ہے۔ آسانی سے ہلانا مشکل ہےتو کیا سر درد ہے یا لڑی کا ساتھ نبھانے کی کوشش
ایسا ہی ہوا تقریبا۔پھر تو ضرور بیگم نے گروسری کے لیے لسٹ بھیجی ہو گی جو محفل کے مراسلے میں دخل اندازی کر گئی
اس کےرنگ اتر جائیں گےبوتل نہیں مل رہی۔ یہ ہاتھ میں پکڑی ہے لے لیجیے۔
یعنی کہ ہمارا تکا صحیح لگاایسا ہی ہوا تقریبا۔