سید رافع
معطل
میں نے سنا نہیں یا شاید کہا نہیںہم بھی تو یہی کہتے ہیں۔
میں نے سنا نہیں یا شاید کہا نہیںہم بھی تو یہی کہتے ہیں۔
مگر اس وقت وہ جن آپ پر قابض ہو کر لڑی ڈگمگا گیا۔یہ چراغ کا جن نہیں ہے ۔ بلکہ دیگ کا جن ہے ۔
لکھا ہوا تو پڑھا نا؟میں نے سنا نہیں یا شاید کہا نہیں
کیا فائدہ۔۔۔ ہم نے تو اقتباس لے کر اس غلطی کا ثبوت امر کر دیا۔گل جی دیکھیں وہاں صحیح لکھا ہوا ہے ۔ میرا مطلب ہے کہ میں تدوین کردی ۔
فورا تدوین کردیں ۔کیا فائدہ۔۔۔ ہم نے تو اقتباس لے کر اس غلطی کا ثبوت امر کر دیا۔
فورا لکھا ہوا دیکھیں وہاں مراسلہ کچھ اور گنگنا رہا ہے۔لکھا ہوا تو پڑھا نا؟
عافیت والیغائب ہو رہے ہیں ہم ۔ فجر کی بعد اب تھوڑی نیپ لے لیں ۔ آج میموریل ڈے کی چھٹی بھی ہے یہاں ۔
ظاہر اور غائب جنمگر اس وقت وہ جن آپ پر قابض ہو کر لڑی ڈگمگا گیا۔
یہ "ے" کہاں سے آیا بھلا " م" کی باری پہ۔
طبیعت میں آیا کہ کچھ کہیں مگر آپ کی نیند اڑ جانی تھی ظفری بھیا۔غائب ہو رہے ہیں ہم ۔ فجر کی بعد اب تھوڑی نیپ لے لیں ۔ آج میموریل ڈے کی چھٹی بھی ہے یہاں ۔
ضرور دیکھتے ہیں اگر پیچھے مڑ پائے۔فورا لکھا ہوا دیکھیں وہاں مراسلہ کچھ اور گنگنا رہا ہے۔
صرف صراحی، صراط مستقیم، صرافہ بازار پیچھے مڑ کر دیکھنے کی چیزنہیں۔ضرور دیکھتے ہیں اگر پیچھے مڑ پائے۔