ارے صاحب ! جب آپ نے ثقیل کا استعمال جملے میں صحیح کیا، تو معنویت سے آگاہ ہونا ظاہر ہوا آپکا
طارق شاہ محفلین ستمبر 1، 2013 #361 ارے صاحب ! جب آپ نے ثقیل کا استعمال جملے میں صحیح کیا، تو معنویت سے آگاہ ہونا ظاہر ہوا آپکا
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2013 #363 ہمارے دیش میں تو سیدھی ہی بہتی ہے، یہاں الٹی بہہ رہی ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 1، 2013 #368 گارا پہلے بنتا ہے پھر عمارت کھڑی ہوتی ہے یا عمارت کھڑی ہو جانے کے بعد گارا بناتے ہیں لاہور میں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2013 #369 کبھی اتفاق نہیں ہوا گارے کی عمارت کھڑی کرنے کا۔ میرا اپنا خیال ہے پہلے گارا پہلے بناتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2013 #374 ظہرانہ میں تو ہم سینڈوچ تناول فرما چکے۔ عشائیے میں جو بھی مل جائے۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 1، 2013 #377 صبح بخیر اور السلام وعلیکم صاحبان کیسے ہیں آپ شمشاد بھائی عید کیسے گزری؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2013 #378 شاہ جی السلام اور علیکم کے درمیان حرف و نہیں لکھا جاتا۔ اس کی جگہ السلام کی میم پر پیش ڈال دیتے ہیں۔ و علیکم السلام عید الحمد للہ بہت اچھی گزری تھی۔
شاہ جی السلام اور علیکم کے درمیان حرف و نہیں لکھا جاتا۔ اس کی جگہ السلام کی میم پر پیش ڈال دیتے ہیں۔ و علیکم السلام عید الحمد للہ بہت اچھی گزری تھی۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 1، 2013 #379 سپاس گزار ہوں تصحیح کے لئے شمشاد بھائی، علم میں اضافہ ہوا ۔ عید ہماری بھی اچھی گزری ۔ بفضل اللہ