طارق شاہ

محفلین
لوازمات کے ساتھ ہوگی اگر اگلی چائے کی نشت، تو ہم بھی شامل ہو جائیں گے
لکڑیوں پر پکی چائے کا سُنا ہے مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے
 

طارق شاہ

محفلین
فارسی بولنے والے عموماََ ایرانی لوگ شکر منہ میں دبا کر پھیکی چائے پیتے ہے
جبکہ ہم سرے سے میٹھا چائے میں ڈالتے ہی نہیں ، میٹھی بسکٹ ساتھ لے لیتے ہیں
 

طارق شاہ

محفلین
عادت سی بن گئی کہ والد صاحب چائے میں چینی بالکل نہیں لیتے تھے ان سے یہ عادت ہماری بھی ہوئی
اور ہم سے ہمارے پورے کنبہ کو، شکرکا استعمال نہ بیگم نہ ہی بچے کرتے ہیں ، ہاں کبھی کبھی شیرینی گھر میں بن جاتی ہے
یہ پڑھ کرحیرانی ہوئی کہ وہاں (جہاں بھی آپ ہیں) شوگر کے مریض ہی چائے میں میٹھا نہیں ڈالتے
جبکہ یہاں ٥٠ فی صد لوگ، کافی چائے میں چینی بغیر مرض لاحق ہونے کے نہیں لیتے،
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
ڈاچیوں کو چوری دی جاتی ہے کیا؟ ہوشیاریا ذہین کرنے کے لئے
اونٹ یا اونٹنی کا ممیلوں سے لازمی تعلق یا گہرا رشتہ کیوں ہے
 

طارق شاہ

محفلین
خدا داد مملکت پاکستان کے سیاستدانوں میں سے بیشتر کے دل میں صحرائی راستہ رہا ہے
یا کم از کم یہی راستہ واپسی کے لئے استعمال کیا گیا ہے ، ضروری نہیں کہ ہر اک کو یہ راستہ راس بھی آیا ہو
 
Top