گُلِ یاسمیں
لائبریرین
گل کا اسٹیشن آ گیا۔ کچھ دیر بریک پہ پاؤں رکھنا ہو گا۔
گرمی انجوائے کر رہے ہوں۔لیکن عاطف بھیا کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ رفتار دگنی ہو جاتی ہے ان کے ہونے سے۔
غمگین نہ ہو جائے کہیں دو چٹکی سیندور۔۔۔ 😂فلسفہ پیار کا تم کیا جانو تم نے کبھی فالسے کا شربت ہی جو نہ پیا۔۔۔۔
ظرف ہو تو انسان غلطی قبول کرتا ہے جیسا کہ عادائیںعادائیں دل کی جانتا ہی نہیں ، میرا ہمدم بھی کتنا سادہ ہے
اس جملے میں دانستہ کی گئی غلطی کی نشاندہی کیجئیے۔ 😂😂😂
طور طریقے ہماری بٹیا کے بہتظرف ہو تو انسان غلطی قبول کرتا ہے جیسا کہ عادائیں
ضرورت بھی ایسے ہی لوگوں کی ہے۔طور طریقے ہماری بٹیا کے بہت
سلیقے کے ہیں فورا
غلطی مان لیتی ہیں بلکہ خود ہی نشاندہی کرتیں ہیں
ضرور متفق ہیں ہم اس بات پہ۔ظرف ہو تو انسان غلطی قبول کرتا ہے جیسا کہ عادائیں
صحیح تو ہے بات مگر صحیح سمجھتے نہیں ہیں سب۔ ہر ایک اپنی عینک سے دیکھتا ہے نا آپا۔طور طریقے ہماری بٹیا کے بہت
سلیقے کے ہیں فورا
غلطی مان لیتی ہیں بلکہ خود ہی نشاندہی کرتیں ہیں
شاید ہاں شاید ناں۔۔۔ضرورت بھی ایسے ہی لوگوں کی ہے۔