گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ذرا سی دیر میں تعداد کم ہو کر 1920 رہ گئی۔
1920 ایک مووی کا نام بھی ہے نا آپا؟ 🤔
1920 ایک مووی کا نام بھی ہے نا آپا؟ 🤔
خیرہو آپکی ہوجائیں گے ۔۔۔۔ذرا سی دیر میں تعداد کم ہو کر 1920 رہ گئی۔
1920 ایک مووی کا نام بھی ہے نا آپا؟ 🤔
خیال ہے کہ چھری تکلفاً کہہ گئی ہیں ۔ ورنہ یہاں تو گنڈاسا فٹ ہو رہا تھا ۔ڈکرے پنجابی کا لفظ ہے جس کامطلب ہے بڑے ٹکڑے۔
تو اس طرح " تیرے ڈکرے کراں کھونڈی چھری نال" کا کیا مطلب ہو گا الف نظامی
چیچوں کی ملیاں میں جا کے دم لے گاخیال ہے کہ چھری تکلفاً کہہ گئی ہیں ۔ ورنہ یہاں تو گنڈاسا فٹ ہو رہا تھا ۔
جلدی سے سارے ہتھیار چھپا دئیےخیال ہے کہ چھری تکلفاً کہہ گئی ہیں ۔ ورنہ یہاں تو گنڈاسا فٹ ہو رہا تھا ۔
تربوز کا شربت گرمی کا توڑچلچلاتی دھوپ ہوگی کراچی میں تو ، یہاں تو صبح سے تھنڈر اسٹورم آیا ہوا ہے ۔ ٹورنیڈو کے سائرن بھی بج چکے ہیں ۔
پھر تو گرمیاں وہاں ہی صحیح ہیںچلچلاتی دھوپ ہوگی کراچی میں تو ، یہاں تو صبح سے تھنڈر اسٹورم آیا ہوا ہے ۔ ٹورنیڈو کے سائرن بھی بج چکے ہیں ۔
بھئی میں تو ابھی پہنچا ہی ہوں اور آتے ہی حملہپہلے تو یہ بتادیں ہم، یہاں جو کچھ چل رہا ہے سو چل رہا ہے مگر آپ ٹھیک نہیں چل رہے۔😊