گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھلے اگر ماش کی دالکے گھر کے بنے ہوں تو کیا ہی بات ہے۔ اس پہ زیرا بھی ڈالا گیا ہو۔ دو پلیٹ تو جھٹ سے کھا سکتے ہیںُ ہم
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسا بھی وقت گزرا ہے کہ کسی وقت بخار ہو تو دہی بھلے کی ایک پلیٹ کھانے کے بعد ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہ رہتی تھی۔
 
الف نظامی

لائبریرین
میں تو کہتا ہوں دہی یخ ٹھنڈی ہو اور بلینڈ کی ہوئی جس میں بھلے ڈبو کر رکھ دیں۔ پھر پیاز پاپڑی و دیگر لوازمات و ہری و میٹھی چٹنی کا انتظام کریں۔
 
ظفری

لائبریرین
ہاں اور ساتھ پاپڑی بھی۔میں تو کہتا ہوں دہی یخ ٹھنڈی ہو اور بلنڈ کی ہوئی جس میں بھلے ڈبو کر رکھے دیں۔ پھر پیاز پاپڑی و دیگر لوازمات و ہری و میٹھی چٹنی کا انتظام کریں۔

میرا خیال ہے الف نظامی بھائی ۔ آپ نے اپنا بقر عید کا اسٹال ابھی سے لگا لیا ہے ۔ :D
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں تو کہتا ہوں دہی یخ ٹھنڈی ہو اور بلینڈ کی ہوئی جس میں بھلے ڈبو کر رکھ دیں۔ پھر پیاز پاپڑی و دیگر لوازمات و ہری و میٹھی چٹنی کا انتظام کریں۔
گرچہ ابھی نکل جانے کو دل کر رہا ہے تمام سامان لینے۔ مگر دال وغیرہ یہاں قریب سے نہ ملے گی۔ معلوم ہوتا کہ آپ یوں دل للچائیں گے دہی بھلوں کا ذکر کر کے، تو گھر سے سامان لے کر چلتے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
گرچہ ابھی نکل جانے کو دل کر رہا ہے تمام سامان لینے۔ مگر دال وغیرہ یہاں قریب سے نہ ملے گی۔ معلوم ہوتا کہ آپ یوں دل للچائیں گے دہی بھلوں کا ذکر کر کے، تو گھر سے سامان لے کر چلتے۔
کوشش کرنے سے تو دال بھی مل جائے گی اور بیسن بھی۔
 
Top