سیما علی

لائبریرین
قیلولہ کرلیں یہی بہت ہے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا اب 24 گھنٹے سوئیں گے 🤔
عادت نہیں اتنا سونے کی لیکن صبح ساڑھے پانچ گھر پہنچے ہیں۔ کل سے پھر کام کاج شروع۔ کچھ گھنٹوں کی نیند تو بنتی ہے نا آپا۔ ہم تو عادت سے مجبور کہ ایک دو گھنٹے سے زیادہ سو نہیں پاتے۔
 

سیما علی

لائبریرین
قمع جو قلع قمع میں ہے اس دا مطلب کی اے؟
طوطا کہتا ہے
جناب
ایدا مطبل
ہے
بیخ كنی ، توڑ پھوڑ ، اكھاڑ پچھاڑ ، انہدام ، مسمار كرنا


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضروری نہیں کہ طوطے کو چوری ہی دی جائے۔ اسے موتی بھی کھلائے جا سکتے ہیں ۔حکمت کے موتی تاکہ وہ سیانی سیانی باتیں کرے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
شکر ، شرک،رشک ،رکش، کرش،کشر
یہ ممکنہ الفاظ ہیں جو" ش"، "ک" اور "ر "کے مختلف کمبی نیشن سے مل کر بنتے ہیں ، ان میں کچھ الفاظ بامعنی ہیں اور کچھ بے معنی۔
 

الف نظامی

لائبریرین
زمانہ آ گیا انرجی ،کمپیوٹیشن ، روبوٹکس، اے آئی کا۔
اب زیادہ تر صنعتی امور کے لیے انسان کی ضرورت نہیں۔
مزدور ہوئے بیروزگار۔
اب موازنہ کریں labor intensive technology اور capital intensive technology کا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
راستہ بہترین کون سا منتخب کرے انسان اپنے لیے ، یہ فیصلہ سازی کرنے سے معلوم ہوگا۔
ذرا سا نہیں ، بہت سا سوچ سمجھ کر انسان اپنے لیے بہتر ین راستہ منتخب کر سکتا ہے۔ اللہ پاک سب کے معاملات خیر و عافیت سے سلجھائیں آمین
 
Top