گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضروری ہے آپکو بتایا جائے کہ
رات ہم نے خواب دیکھا کہ آپ اور ہم اور کچھ نئے چہرے جم خانہ میں بیٹھے ہیں۔۔
خیال آیا
رات کے خواب سنائیں کس کو رات کے خواب سہانے تھے
دھندلے دھندلے چہرےتھے پر سب جانے پہچانے تھے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
توبہ توبہ ایسا ظلم۔۔۔ تین تو بہہہہہت دور رہ گئی گنتی۔ آج تو ایک بھی پینے سے گئے اگلے چار گھنٹے کم سے کم۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پینے کو نہ ملے گی چائے آج۔ اور تب تک آنکھیں نہ کھلیں گی۔ محرم کو مجرم یا مجرم کو محرم لکھ دیا تو پہلے ہی سے جان کی امان چاہتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے کیا بات ہے کہ آج تو کوئی چائے کی تصویر بھی پیش نہیں کر رہا کہ اسی سے کہہ دیں
ذرا تصویر سے نکل کے سامنے آ میری ☕☕☕
 
Top