گُلِ یاسمیں
لائبریرین
زبردست سا ژوبی قہوہ بنا کر لائی ہیں ثمرین
تاکہ ہمیں سب کے مگ ادھر ادھر سے اکٹھے نہ کرنے پڑیں۔ کام بڑھ جاتا ہے نا۔ٹرے میں سب اپنے اپنے چائے کے مگ رکھتے جائیں۔
گرم پانی کو گرم چائے کہتے ہیں آپ؟؟ یہ تو بہوت نا انصاپھی ہے ۔لیجئیے سیما علی آپا سب سے پہلے آپ پیجئیے گرما گرم چائے۔
غضب خدا کاجانے دیجئیے کیونکہ جو اس نے مارا تھا وہ ڈنک تھا یا ڈنگ بھی کہہ سکتے ہیں۔ اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض کریں کہ وہ چیخ نہیں تھی چیخیں تھیں۔ ابھی تک گونجتی ہیں کانوں میں۔ اللہ اللہ۔
عادت ہے یہاں سبھی کو چائے کی۔جیسے لسی میں پانی ملا ملا کر اس کی مقدا نڑھا لی جاتی ہے تو ہم گرم پانی ملا کر چائے کی مقدار کیوں نہ بڑھائیں تا کہ سب کے کو ملے۔گرم پانی کو گرم چائے کہتے ہیں آپ؟؟ یہ تو بہوت نا انصاپھی ہے ۔
ظاہر ہے کہ ہم ضرور کھری کھری بلکہ جلی کٹی بھی سنا دیتے اگر یقین ہوتا کہ بھاگ جائیں گی۔ لیکن انھوں نے تو اڑ جانا تھا اور ہم بے پنکھ کے ہیں۔ کیسے ان کے پیچھے اڑتے ہوئے کھری کھری سناتے۔ اس لیے اپنے الفاظ ضائع نہ کیے۔غضب خدا کا
چیخیں تھیں یعنی آپ نے اس کو کچھ نہیں سنایا اگر کچھ کھری کھری سنائیں ہوتی تو وہ بھاگ جاتی ۔