یعنی کہ پیارے بھائی جو ہیں اس لیے سوچا آپ کے لیے رکھ دیں حلوہ"ح" کو حلوہ سمجھ کر کھا گئی ہو کیا؟
ہاں چپ ہی میں عافیت ہے۔ آج سے ہم بھی چپ۔ سب کو عافیت ملے گی۔اب ہم نے اسی میں عافیت جانی ہے ۔۔۔
فوری دیکھئیے کہ لڑی بہت آگے نکل گئی ہے۔ بلکہ "ی" کی باری آنے میں ابھی وقت ہے آپا۔یہاں رواج یہی
جو کہہ دیا وہ حرف آخر ہے
تو دوسرا پھر چپ سے ہی بیڑا پار کرے گا
کیوں
قمر رضوان قمر
میاں
ہم ایسے تھوڑی
صاحب بہادر کہتے ہیں پھر آپ کہتے آپ ایسے کہتی ہیں جیسے کسی فوجی کو بلارہی ہیں
ظاہر بھائی لے گئےعاطف بھیا کے پاس اگر ہے غالیچہ تو رینٹ پر لے لیتے ہیں۔
طاہر بھائی کیوں نہ لے گئے؟ظاہر بھائی لے گئے