گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ضروری ہے کہ ایک غالیچہ اور خریدا جائے روفی بھیا کے خرچے پر۔
صبر کرنے کا بولیں طوطے سے۔ ہم اسی کے لیے چوری بنا رہے ہیں دیسی گھی اور شکر کی۔طوطا ٹیں ٹیں کیوں کررہا ہے
سیما نے سمجھا دیاصبر کرنے کا بولیں طوطے سے۔ ہم اسی کے لیے چوری بنا رہے ہیں دیسی گھی اور شکر کی۔
زیارت سے اڑتا ہو آیاہےشرم بھی نہیں آتی طوطے کو۔ دیکھو تو ہر وقت ٹیں ٹیں کرتا رہتا ہے
رکیے ذرا ابھی سمجھاتے ہیںشرم بھی نہیں آتی طوطے کو۔ دیکھو تو ہر وقت ٹیں ٹیں کرتا رہتا ہے
ڈھول کی ڈھم ڈھم کے ساتھ۔۔۔۔۔ نہیں، بلکہ دف کی آواز کے ساتھ ہمیں۔ذرا ذرا
کھلی کھڑکی
سے تازہ ہوا کا جھونکا آرہا ہے ۔۔
چوں شمع سوزاں چوں ذرہ حیراں ز مہر آں مہ بگشتم آخرڈھول کی ڈھم ڈھم کے ساتھ۔۔۔۔۔ نہیں، بلکہ دف کی آواز کے ساتھ ہمیں۔
زحالِ مسکیں مکن بہ رنجش، بے حالِ ہجراں بے چارہ دل ہے۔۔۔ سنائی دینے لگا۔
ثابت ہو گیا کہ ژوبی طوطا ہے کیونکہ "س" کتر کر کھا گیاژوبی طوطا ہے آخر
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20