گُلِ یاسمیں
لائبریرین
حالانکہ نین بھیا کے مراسلہ پڑھنے کے بعد بھی ہمارے لیے خیر کی دعا چاہئیے۔خیر ہو آپکی
حالانکہ نین بھیا کے مراسلہ پڑھنے کے بعد بھی ہمارے لیے خیر کی دعا چاہئیے۔خیر ہو آپکی
چلیں کسی بہانے آئیں گے تو سہی۔حال پوچھیں گے صحیح سے آکر آپکا ۔
جانے کہاں گئے۔۔۔ اس دن جب اولے پڑے، پھر واپس ہی نہیں آئے۔
ثمرین سے کہیے آواز دیںجانے کہاں گئے۔۔۔ اس دن جب اولے پڑے، پھر واپس ہی نہیں آئے۔
ٹن ٹن گھنٹی بجا تو رہی ہیں ثمرین کہ چائے تیار ہو گئی ہے۔ثمرین سے کہیے آواز دیں
تیاری ہے چائے پینے پلانے کی شاید۔
بس ثمرین کو کہیں جب وہ آجائیں تو بنائیںثمرین کی چائے بھی ظفری بھیا کے انتظار میں ٹھنڈی ہو جاتی ہے روز۔
پوچھیں گے جب آئیں گے۔تب تو آجانا چاہیے ۔۔۔۔
آج تیاریاں واقعی انکی زور دار ہیںپوچھیں گے جب آئیں گے۔
ایسے کیسے "ب" پہلے آ گیا "پ " سے😂بس ثمرین کو کہیں جب وہ آجائیں تو بنائیں
یعنی کہ دال میں کچھ تو کالا کالا ہےآج تیاریاں واقعی انکی زور دار ہیں
ہمارے خیال میں آپکی بات میں جان ہےتیاری ہے چائے پینے پلانے کی شاید۔
ممی نے میری تمہیں چائے پہ بلایا ہے۔۔۔ جیسی آواز سنائی تو دی تھی
وہی تو۔۔۔ بات میں دم ہے ، جان ہے۔ہمارے خیال میں آپکی بات میں جان ہے