سیما علی

لائبریرین
ظلمت کدے میں میرے شب غم کا جوش ہے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 

سیما علی

لائبریرین
سیر و سیاحت ریسرچ کے مطابق !!!!!ذہنی تناؤ، بے چینی اور ڈپریشن کو ختم کرنے کا بہترین علاج ہے۔ جسم میں ڈوپامین اور سیروٹین نامی ہارمونس کی افزائش کو فروغ ملتا ہے جو ’’ہپی ہارمونس‘‘ کہلاتے ہیں جس کی بدولت صحت پر بڑے ہی اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زبردست بات ہے سیر و تفریح میں۔ سامنے سے اداس مناظر ہٹ کر نئے مناظر کی طرف ذہن متوجہ ہوتا ہے تو اداسی پاس آنے کا راستہ بھول جاتی ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رات کو سونے سے پہلے بھی پی لی جائے ژوبی چائے تو نیند خراب نہیں ہوتی کیونکہ اس میں چائے کی پتی تو ہوتی ہی نہیں۔
 
Top