یہ قول"السنن الكبرى للنسائي"، "شعب الإيمان للبيهقي"، "المعجم الكبير للطبراني"، "السنن الكبرى للبيهقي"اور"مجمع الزوائد ومنبع الفوائد"میں مذکور ہے۔
ترجمہ:
’’(حضرت) عبد اللہ (ابن مسعود) رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:بلا شبہ یہ بات کبیرہ گناہوں میں سے ہے کہ کوئی شخص اپنے (مسلمان) بھائی سے کہے:اللہ سے ڈرو،اور وہ جواب میں کہے:تم اپنی فکر کرو،تم مجھے( اللہ سے ڈرنے کا)حکم کرتے ہو؟!‘‘۔