مخلص انسان

محفلین
یہ کیا بات ہوئی ، صرف اچھا جی کہہ دیا ۔ ۔ ۔ بھائی کسی کی بیماری کا سنیں تو کم از کم خیریت ہی دریافت کرلیا کریں
 

عظیم

محفلین
میں نے ایک چیز نوٹ کی ہے کہ الٹی اور سیدھی گنگا میں کسی بھی چیز کا ذکر کر لیا جائے وہ لمبا ہی کھنچ جاتا ہے ۔
 
Top