ظاہر ہے ٹانگیں تو تڑوانی نہیں جو یہاں آئیں گے ہم۔:p
فہد اشرف محفلین اپریل 8، 2017 #4,121 ظاہر ہے ٹانگیں تو تڑوانی نہیں جو یہاں آئیں گے ہم۔ آخری تدوین: اپریل 8، 2017
فہد اشرف محفلین اپریل 10، 2017 #4,123 طبیعت تو ٹھیک ہے نا آپ کی وجی بھائی آپ الٹی گنگا میں سیدھا تیرنے کی کوشش کر رہے ہیں
سروش محفلین اپریل 12، 2017 #4,132 ڈبے کو فرج میں رکھیں ، پھر گرمیوں میں استعمال کریں ۔ دماغ کے لئے فائدہ مند ہی ہے ، چاہے گرمی ہو یا سردی
ڈبے کو فرج میں رکھیں ، پھر گرمیوں میں استعمال کریں ۔ دماغ کے لئے فائدہ مند ہی ہے ، چاہے گرمی ہو یا سردی
سید عمران محفلین اپریل 12، 2017 #4,133 دماغ چل گیا ہے شاید ہمارا۔۔۔ یا کچھ سمجھ نہیں پارہے۔۔۔ چاہے سردی ہو یا گرمی۔۔۔ ڈبہ دماغ کے لیے فائدہ مند کیوں کر ہوا؟؟؟
دماغ چل گیا ہے شاید ہمارا۔۔۔ یا کچھ سمجھ نہیں پارہے۔۔۔ چاہے سردی ہو یا گرمی۔۔۔ ڈبہ دماغ کے لیے فائدہ مند کیوں کر ہوا؟؟؟
سروش محفلین اپریل 12، 2017 #4,134 خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑ لیتا ہے ۔۔۔ تو بادام کو دیکھ کر ڈبہ بھی تاثیر پکڑ ہی لے گا ۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 12، 2017 #4,140 تالا بجا کی کتاب پڑھو اس میں ہے لاعلمی کا ثمر۔