گُلِ یاسمیں
لائبریرین
زنگ آلود چھری تو نہیں ہو گی نا ۔۔ کٹ جائے گا بکرا آسانی سے تکبیر کے بعد۔سیما آپا کے بکرے کی فکر میں ہو گیا ایسا۔
زنگ آلود چھری تو نہیں ہو گی نا ۔۔ کٹ جائے گا بکرا آسانی سے تکبیر کے بعد۔سیما آپا کے بکرے کی فکر میں ہو گیا ایسا۔
ڑے اچھا ہوا کہ زیبرا لکھا اور ہم نے زبیر پڑھ لیا۔زیبرا تو بغیر گلی چائے بھی پی لیتا ہے۔کچی چائے۔
رکیے رکیے ہمارا بکرا بھاگ گیا تھا رسی تڑا کےڑے اچھا ہوا کہ زیبرا لکھا اور ہم نے زبیر پڑھ لیا۔
ڈسپلے کیا بکرے نے اپنی صحت اور طاقت کو۔رکیے رکیے ہمارا بکرا بھاگ گیا تھا رسی تڑا کے
ڈر کر کیا محفل میں آ گیا؟ اس کے پیچھے جائیے آپا۔رکیے رکیے ہمارا بکرا بھاگ گیا تھا رسی تڑا کے
خیر ہوگئی پکڑا گیاڈر کر کیا محفل میں آ گیا؟ اس کے پیچھے جائیے آپا۔
چلو جی۔۔۔ لگتا ہے کہ بکرے کوتعریف راس نہیں آئیخیر ہوگئی پکڑا گیا
تیا ر ہے چائے خوبصورت مگ میں جانےثمرین ہمارا مگ ابھی تک خالی خالی ہے۔ اسے کبارے تک بھر کیوں نہیں دیتیں آپ
بہت پیارا لگا ہمیں بھی۔پارو یہ یونانی مگ تو بہت اعلیٰ ہیں