گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جلدی سے خالی مگ بھر دیجئے ثمرین۔ اور انتظار نہیں ہو رہا
ٹیں ٹیں کرتا طوطا اور گیا ۔ دوبارہ بھرو اب۔ثمرین ہمارا چائے کا مگ خالی کیوں ہے
پتی چائے کی لانا بھول گئے۔ مگ لے آئے۔چائے پیو تاکہ دماغ ٹھکانے آئے۔
بلکہ چھری کی ضرورت کیا ہے۔ چھرا چلے گا چھرا۔ کھال بھی تو اتارنی ہو گی نا۔جب چائے نہ ہو تو چھری کیسے چلے گی ؟
اسے جلدی سے چپ کروا لیجئیے ورنہ چائے کا غصہ اسی یپہ اتر جانا ہےٹیں ٹیں کرتا طوطا اور گیا ۔ دوبارہ بھرو اب۔
یعنی کہ آپ بھول گئے کہ ہمارا اپنا کچن ہماری پہنچ سے دور ہےارے ہاں
ہمیں اصلی والی چاہئیے ابھی کے ابھی۔آگئے ہم
چائے لئے سب کی
یہ سفید والا مگا تو میرا ہوا۔ہم
آگئے
چائے لئے سب کی
یہ سفید والا مگا تو میرا ہوا۔
نہیں نہیں ان پر تو ہم آنکھ جمائے بیٹھے ہیں۔ 23 گھنٹے پہلے ایک منا سا کپ قہوہ پیا تھا۔وہ کالا والا بھی میرا ۔ دو پیوں گا میں بھی۔
میں تمہارے حق میں دستبردار بردار ہوجاتا ہوں ۔ خوش ہو جاؤ ۔نہیں نہیں ان پر تو ہم آنکھ جمائے بیٹھے ہیں۔ 23 گھنٹے پہلے ایک منا سا کپ قہوہ پیا تھا۔
لو کالا مگا لبا لب بھرا ہوا۔مزے کرو۔نہیں نہیں ان پر تو ہم آنکھ جمائے بیٹھے ہیں۔ 23 گھنٹے پہلے ایک منا سا کپ قہوہ پیا تھا۔
لیکن انگور ابھی کھٹے ہیں بھائی۔میں تمہارے حق میں دستبردار بردار ہوجاتا ہوں ۔ خوش ہو جاؤ ۔