چاہت بہت رہتی ہے آپ کی دعاؤں کی آپا۔صائب طبعیت پائی ہے آپ نے
جیتی رہیے
جانے کیا کہتے ہیں شور مچا مچا کر۔۔۔ کیا انھیں یاد نہیں رہتا کہ نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہےشور بھی مچاتے ہیں
جناب کا حال تو جناب ہی جانیں لیکن جنابہ اپنا حال بتاتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ اللہ کے کرم سے حال ٹھیک ہے۔حال کیساہے جناب کا
ٹوکتے ہوئے پھر کہا جاتا ہےڑے یہ کا گانا گاوت ہے
ہمکا بول سمجھ نہی آوت
ساون کا مہینہ پون کرے سور
پون کرے سورٹوکتے ہوئے پھر کہا جاتا ہے
سور نہیں شور
😂
مزاججناب کا حال تو جناب ہی جانیں لیکن جنابہ اپنا حال بتاتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ اللہ کے کرم سے حال ٹھیک ہے۔
یہ رہی کیتلی بھی یہ نہ سمجھیں دو کپ ہی بنائی ہے۔