سیما علی
لائبریرین
کیوں نہ نکالیںمصروفیت چاہے جتنی بھی ہو، پڑھنے کا ٹائم نکال ہی لیتے ہیں ہم۔
وقت
کتاب سے
پڑھنے کا اپنا مزاہے
کیوں نہ نکالیںمصروفیت چاہے جتنی بھی ہو، پڑھنے کا ٹائم نکال ہی لیتے ہیں ہم۔
فوری متفق۔۔۔ بھوتنی والے گھر میں ہمارے پاس بہت ساری کتابیں ہیں۔کیوں نکالیں
وقت
کتاب سے
پڑھنے کا اپنا مزاہے
قرینے کا شہر ہے نہ یقین ہو توکراچی؟
مگر وہ تو روشنیوں کی بجائے زبردستوں کا شہر ہے نا آپا۔
فوری متفق۔۔ ہم آئے تھے کراچی ۔۔ خوبصورت شہر ہے آپا۔
ظاہری طور پر جیسا بھی موسم ہو، ہم اس کے مطابق اپنا مزاج کر لیتے ہیں یہ سوچ کر کہ سب موسم اللہ کے حکم کے تابع ہیں۔ جیسا موسم نصیب ہو ریا ہوتاہے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
عافیت ہوئی آپ یہاں ہیں
طوطے چوری کھاتے ہیں یا حلوہطوطے بھی خوب ہیں کراچی کے
ضرر نہ پہنچائیں بسطوطے کچے پھلوں کا بڑا نسکان کرتے ہیں ۔
صائب طبعیت پائی ہے آپ نےظاہری طور پر جیسا بھی موسم ہو، ہم اس کے مطابق اپنا مزاج کر لیتے ہیں یہ سوچ کر کہ سب موسم اللہ کے حکم کے تابع ہیں۔ جیسا موسم نصیب ہو ریا ہوتاہے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔
شور بھی مچاتے ہیںطوطے چوری کھاتے ہیں یا حلوہ