سروش سے معلوم کر لیں۔
الف عین لائبریرین اپریل 19، 2017 #4,256 بات یہ ہے کہ سب ثمرین کو کوسنے لگے ہیں، اسی لیے وہ چائے لے کر نہیں آتی
سید عمران محفلین اپریل 19، 2017 #4,257 اسی لیے تو ہم کہہ رہے ہیں کہ کہیں لوگ چائے کے لیے ترستے نہ رہ جائیں۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 19، 2017 #4,259 یار لوگ ضد کر رہے ہیں تو چائے ثمرین ہی بنائے گی۔