وہ دیکھو ثمرین چائے لے آئی۔
الف عین لائبریرین اپریل 20، 2017 #4,266 کرم کیا ثمرین نے۔ مجھے چپکے سے چائے دے گئی اور کہا کہ کسی سے کہنا مت!!
عاطف ملک محفلین اپریل 20، 2017 #4,267 قبل اس کے کہ کوئی اور بولے۔۔۔۔۔۔میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ مجھے چائے فراہم نہیں کی گئی۔
امان زرگر محفلین اپریل 20، 2017 #4,271 اوہو معذرت خواہ ہوں سیاق و سباق دیکھے بغیر آخری تبصرہ دیکھ کر ہی بول دیا، خیر چائے کی بات چل رہی ہے؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 20، 2017 #4,272 عامر بھائی آپ سمجھاؤ امان بھائی کو ۔حرف بہ حرف بات کرنی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 20، 2017 #4,279 سپریم کورٹ کے ججوں نے عدلیہ کی نئی تاریخ رقم کردی۔