چاہت انکی محفل سے بیمثال ہےڈول ڈالا ہے جب اس کام کا گل یاسمین نے تو پھر پورا بھی کریں گی خود
جلدی وہ بھیچائے پر چائے پیے جائے بندہ ایسے میں۔
ثابتجلدی جلدی کپ پر کپ آتے رہیں اور جام کے جام ۔۔۔
ٹھیک ٹھیک اندازے کے مطابق صبح سے اب تک کتنے مراسلے ہو گئے؟ثابت
ہوگیا کہ ہم تو ایسے ہیں بھیا
تو حساب لگا کر بتائیے ذراٹھیک ٹھیک اندازے کے مطابق صبح سے اب تک کتنے مراسلے ہو گئے؟
ان شاء اللہبہت گھنٹے ابھی باقی ہیں۔ 100 نراسلے اس لڑی میں مزید ہو ہی جائیں گے آج
ہم آپ کو بتائے دیتے ہیں کہ کسی آمر کا دور چاہے تمام ہو جائے لیکن آمریت سدا بہار ہےبلا وجہ ایک دور ختم ہو گیا۔ یہ دور چائے کا تھا یا کافی کا؟
کہیں کسی آمر کا دور تو نہیں تھا؟
ہم بتا رہے ہیں کہ آپ نے مسٹیک کر دیبلا وجہ ایک دور ختم ہو گیا۔ یہ دور چائے کا تھا یا کافی کا؟
کہیں کسی آمر کا دور تو نہیں تھا؟
وہی تو۔۔۔ہم آپ کو بتائے دیتے ہیں کہ کسی آمر کا دور چاہے تمام ہو جائے لیکن آمریت سدا بہار ہے
نلکہ بولیں تو؟ پانی کا نلکا؟ارے یہ کیا ہوا ۔ نلکہ کیا سے کیا ہو گیا ۔ اتنے صفحات گھوڑے کے پر لگ گئے کیا ؟؟؟؟؟
میکوں لگتا کہ پروں کو گھوڑا لگ گیا ہےارے یہ کیا ہوا ۔ بلکہ کیا سے کیا ہو گیا ۔ اتنے صفحات گھوڑے کے پر لگ گئے کیا ؟؟؟؟؟
نہیں، عاطف بھائی نہیں۔۔۔ دیکھیے یہاں الٹا ہی چلنا پڑے گا، سیدھا چلے تو عدالتیں آپ سے پوچھ لیں گی۔ارے یہ کیا ہوا ۔ بلکہ کیا سے کیا ہو گیا ۔ اتنے صفحات گھوڑے کے پر لگ گئے کیا ؟؟؟؟؟