میرے خیال میں لڑی کی سنت کے ساتھ ہمارے نبیﷺ کی سنت بھی نبھا رہے ہیں وجی
الف عین لائبریرین اپریل 21، 2017 #4,301 میرے خیال میں لڑی کی سنت کے ساتھ ہمارے نبیﷺ کی سنت بھی نبھا رہے ہیں وجی
سروش محفلین اپریل 21، 2017 #4,303 گرمجوشی ہوتی ہے وجی کے سلام میں ۔۔ وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 24، 2017 #4,308 ظریف بھائی کی طرف سے۔ آخری تدوین: اپریل 24، 2017
وجی لائبریرین اپریل 24، 2017 #4,309 طریقہ تو یہی ہے ہمارا کہ پہلے السلام علیکم کہا جائے۔ ہم بھی کہیں کہ ہمیں اتنی چھینکیں کیوں آرہی ہیں محفل یاد کر رہی تھی ہمیں۔
طریقہ تو یہی ہے ہمارا کہ پہلے السلام علیکم کہا جائے۔ ہم بھی کہیں کہ ہمیں اتنی چھینکیں کیوں آرہی ہیں محفل یاد کر رہی تھی ہمیں۔
الف عین لائبریرین اپریل 24، 2017 #4,310 فکر مند ہوں کہ ث سے ثمینہ تو چائے پر مامور ہے، یہ ظ کا ظریف کیا کرتا ہے؟