گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فکر کے مارے یہ سوال ہمارے ذہن میں گردش کر رہا ہے۔قصور کیا تھا جو دیواروں میں چنوا دی گئی انار کلی؟
فکر کے مارے یہ سوال ہمارے ذہن میں گردش کر رہا ہے۔قصور کیا تھا جو دیواروں میں چنوا دی گئی انار کلی؟
غریب اب تک تو سانسیں بھی ہار چکی ہو گی۔۔۔ نہیں؟فکر کے مارے یہ سوال ہمارے ذہن میں گردش کر رہا ہے۔
غلطی سے ظل الہی کی چائے میں نمک پڑ گیا تھا۔فکر کے مارے یہ سوال ہمارے ذہن میں گردش کر رہا ہے۔
عاطف علی بھیا کچھ معلوم آپ کو؟غریب اب تک تو سانسیں بھی ہار چکی ہو گی۔۔۔ نہیں؟
عجیب سی غلطی بتائی تو ہے۔عاطف علی بھیا کچھ معلوم آپ کو؟
ظاہر ہے کہ یہ تو انارکلی کا کام نہ تھا چائے بنانا۔ اتنی بڑی سزا ملی جس کی۔غلطی سے ظل الہی کی چائے میں نمک پڑ گیا تھا۔
طوطے سے جواب پوچھا ہے نا؟عجیب سی غلطی بتائی تو ہے۔
طوطا کہتا ہےظاہر ہے بادشاہوں کے ساتھ تو ایسا ہی ہو گا۔
صحیح کا پیار تھا دونوں میںضرور ہمیں بھی اپنا راجو اور اس کی انارکلی یاد آئے آج
سچ تو یہ ہے کہ صورت حال ہی کچھ ایسی ہو گئی تھی کہ ہمیں انہیں خود سے جدا کرنا پڑاضرور ہمیں بھی اپنا راجو اور اس کی انارکلی یاد آئے آج
صحیح کا پیار تھا دونوں میں
ژوبی پیار 😂😂😂شایہ انسانوں جیسا
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیںژوبی پیار 😂😂😂
رکیں کچھ ہمارے لیے چھوڑ دیںڑے ڑے ہماری چائے کا آخری گھونٹ بھی ختم ہو گیا