گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طوطا ساتھ آیا یا وہیں رہ گیا فلسفہ سیکھنے کو ۔۔
ساتھ نہیں آیا۔ ویزا نہیں لگا اس کا۔ شرط یہ رکھی گئی کہ ہر اڑنے والے کو اپنے ساتھ کم سے کم دو مسافر لے کر جانے ہوں گے۔ کیسے اٹھاتا اتنا بوجھ بیچارا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ساتھ نہیں آیا۔ ویزا نپیں لگا اس کا۔ شرط یہ رکھی گئی کہ ہر اڑنے والے کو اپنے ساتھ کم سے کم دو مسافر لے کر جانے ہوں گے۔ کیسے اٹھاتا اتنا بوجھ بیچارا۔
زبردست ۔طوطی اور انڈوں کی بھی توفکر ہو گی بے چارے کو۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڑے ہی طوطی ہی تو ہے جسکا سارا ٹور ہے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
20ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا طوطون کی آنکھ سے دیکھو دنیا کو سب نظر آجائے گا۔
یہ انسان ہیں جو طوطا چشم ہوتے ہیں۔ الزام طوطوں پر لگا دیتے ہیں۔
خیر سے
ہمیں یاد آیا

کیا ہنسی آتی ہے مجھ کو حضرت انسان پر
فعل بد خود ہی کریں لعنت کریں شیطان پر
 
Top