وہ تو ہے لیکن چائے پھر سے بن جاتی ہے۔ہم شاید تاخیر سےآئے۔
نہیں رہنے دیجے۔وہ تو ہے لیکن چائے پھر سے بن جاتی ہے۔
لیکن اسی بہانے ہم ایک کپ چائے اور پی لیتے ۔ خیر رہنے دیجیے پھر کبھی سہی۔نہیں رہنے دیجے۔
پھر کبھی سہی۔
کیا ہی مزے کی ہوتی ہے۔ شاید ثمرین بھی گڑ والی چائے بنا کر پلا یں۔گڑ والی چائے کبھی پی ہے؟
کیا ہی مزے کی ہوتی ہے۔ شاید ثمرین بھی گڑ والی چائے بنا کر پلا یں۔
غضب کی میٹھی چائے ہوتی ہے۔قند سے زیادہ میٹھی ہوتی ہوگی۔
طبیعت اپنی مگر ایسی ہی ظالمانہ ہے خود موقع نکالیےظالمو! ہمیں تو لکھنے کا موقع دے دو۔
ضروری ہے احمد بھیا کہ آپ بھی یہی سلوک ہمارے ساتھ کریں۔ظالمو! ہمیں تو لکھنے کا موقع دے دو۔
صبر کا مظاہرہ اس لڑی میں مت کیجئے ورنہ شکر کا موقع نہیں ملے گاضروری ہے احمد بھیا کہ آپ بھی یہی سلوک ہمارے ساتھ کریں۔