سیما علی

لائبریرین
ژوبی تائید کی ہم نے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
20ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی ن
 

سیما علی

لائبریرین
ڈوری پھر ٹوٹ گئی ۔۔۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
20ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی ل
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
خزاین الفتوح
کو
ادبی اور تاریخی دونوں اعتبار سے ایک ذی قیمت، منفعت بخش اورپرارزش کتاب قراردی جاسکتی ہے اس کتاب میں امیرخسرونے اس عہد کے ہمہ واقعات وحالات کو پوری صحت، تحقیق اور دیانت داری کے ساتھ تحریر کیاہے اس کتاب میں بعض ایسی اہم تفصیلات درج کی گئیں ہیں جوعلا الدین خلجی کے عہد کے متعلق دیگر تاریخی کتابوں میں نہیں مل پاتیں ہیں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
حالات وواقعات کو قلم بند کیا ہے
امیر خسرودہلوی پوری دنیامیں ایک شاعرکی حیثیت سے مشہورومعروف ہیں لیکن ایک نابغہ روزگارشاعر ہونے کے ساتھ ساتھ وہ ایک بلندپایہ اوربہترین نثرنگاربھی ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-2573.jpg
ٹرے میں رکھ دی
 
Top