گُلِ یاسمیں
لائبریرین
غمزدہ ہو جائے گا بیچارہ فالودہفالودے کا نام بھی بدلوں گا ابھی تو میں ۔
غمزدہ ہو جائے گا بیچارہ فالودہفالودے کا نام بھی بدلوں گا ابھی تو میں ۔
ظاہر ہے۔ مگر اب تو دیر ہو چکی بھیا۔غلط جگہ آنکھ لڑ جائے تو یہی ہوتا ہے۔
ظاہر ہے ۔ لیکن میں تو سنواروں گا نا۔عاطف بھیا جو نام ہیں وہی رہنے دیں۔ کسی کا نام نہ بدلتے ہیں نہ بگاڑتے ہیں 😂
طریقہ یہ ہے کہ۔ اٹس نیور ٹو لیٹ۔ظاہر ہے۔ مگر اب تو دیر ہو چکی بھیا۔
طبیعت نہ مانے گی گولا کنڈا اور فالودہ کی۔ ایویں اداس اداس پھریں گے گرمیوں کی شاموں میں۔ظاہر ہے ۔ لیکن میں تو سنواروں گا نا۔
ضرور ایسا ہی ہے مگر ہر معاملے میں نہیں۔طریقہ یہ ہے کہ۔ اٹس نیور ٹو لیٹ۔
صبر کبھی کبھی آخری سانس تک نبھانا پڑتا ہے۔ضرور ایسا ہی ہے مگر ہر معاملے میں نہیں۔
صاد نہیں اس بات پہ بلکہ ضاد اس بات پہ۔ضرور ایسا ہی ہے مگر ہر معاملے میں نہیں۔
سب نعمتیں تو عطا کر رکھی ہیں۔ الحمد للہشکر اللہ پاک کا۔۔۔ جس حال میں رکھیں۔
رکھا نہیں ہمارے پاس ان رنگوں میں کوئی بھی جوڑا۔۔۔ اور وقت ہے تھوڑا۔ڑے ہم کو آموں کے تہوار میں جانا ہے۔۔۔ پیلے اور ہرے لباس میں۔ 😂😂😂
رکھ لینا سر پہ کالی ٹوپی بھی ایک چھوٹی سی۔ڑے ہم کو آموں کے تہوار میں جانا ہے۔۔۔ پیلے اور ہرے لباس میں۔ 😂😂😂
ذرا ترچھی کر کے؟رکھ لینا سر پہ کالی ٹوپی بھی ایک چھوٹی سی۔
دیکھو اگر سوٹ کا ڈیزائن ترچھا ہو تو کر لینا ورنہ سیدھی ہی ۔۔۔ذرا ترچھی کر کے؟