گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڈرتے ہیں کہ ہوا سے اڑ نہ جائے۔ اس لیے پنیں لگا دیں گے۔ذرا ترچھی کر کے؟
ڈرتے ہیں کہ ہوا سے اڑ نہ جائے۔ اس لیے پنیں لگا دیں گے۔ذرا ترچھی کر کے؟
ڈگمگائی لڑی ایک چھلانگ سے۔دیکھو اگر سوٹ کا ڈیزائن ترچھا ہو تو کر لینا ورنہ سیدھی ہی ۔۔۔
خراب لگے تو اتار دینا فضیلت کا دوپٹہ تو ہو گا ہی۔ڈرتے ہیں کہ ہوا سے اڑ نہ جائے
چاہتے ہم بھی یہی۔ آپ نے بھی کہہ دیا بھیا۔خراب لگے تو اتار دینا فضیلت کا دوپٹہ تو ہو گا ہی۔
تو ہم نہیں کر رہے واپس۔ اور کہہ دیا ہے کہ جو کرنا ہے کر لیں۔ سانوں کی۔ٹرے میں ٹوپی سکھانے کو رکھی ہے۔ اب انھیں ٹرے واپس چاہئیے
پھر کہنے لگیں کہ ہمیں ان کے حصے کے برتن دھونے پڑیں گےتو ہم نہیں کر رہے واپس۔ اور کہہ دیا ہے کہ جو کرنا ہے کر لیں۔ سانوں کی۔
برتن تو ہم اپنے گھر کے نہ دھوئیں۔ ان کے حصے کے دھونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتاپھر کہنے لگیں کہ ہمیں ان کے حصے کے برتن دھونے پڑیں گے
پھر بتائیں گے یہیعنی کہ۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ
میں پیتا نہیں ہوں پلائی گئی ہے 😂😂😂
یہ ہےدل مگر ان کا بھی یہیں لگتا ہے۔کیوں آپا ۔۔۔ٹھیک کہا نا۔
ہم ابھی ڈ انٹتے ہیںبرتن تو ہم اپنے گھر کے نہ دھوئیں۔ ان کے حصے کے دھونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
وہ کیوں آپا۔ ان ہی کی ہے ٹرے۔ہم ابھی ڈ انٹتے ہیں
مگر پھر بھی نہ آئے تو،؟؟؟نہیں ڈانٹیں گے تو اور دن غائب ہوجائیں گے
پیار سے بلاتے ہیں سب کو
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن کوشش کر دیکھئیےمروت و رواداری سے بہت کام نکل جاتے ہیں