وہ دیکھیے ٹرے میں لسی لئے آرہی ہیں
سیما علی لائبریرین اتوار بوقت 2:27 شام #44,403 محبت سے دیکھیے سر پہ ڈوپٹہ رکھے سلیقے سے سب کو باری باری لسی کا گلاس دے رہی ہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
محبت سے دیکھیے سر پہ ڈوپٹہ رکھے سلیقے سے سب کو باری باری لسی کا گلاس دے رہی ہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما علی لائبریرین اتوار بوقت 2:28 شام #44,404 لیجیے قربان جائیں ہم انکے سلیقے کے دیکھیے کس سلیقے سے بسکٹ اور نمک پارے بھی ساتھ رکھے ہیں سلامت رہیں
سیما علی لائبریرین اتوار بوقت 2:29 شام #44,405 محمد عبدالرؤوف نے کہا: نہیں، مجھے نظر نہیں آ رہی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر گرہستی کے سارے گن ہیں ہماری بٹیا میں
محمد عبدالرؤوف نے کہا: نہیں، مجھے نظر نہیں آ رہی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر گرہستی کے سارے گن ہیں ہماری بٹیا میں
سیما علی لائبریرین اتوار بوقت 2:31 شام #44,407 قلم کا استعمال بھی خوب آتا ہے کیوں سید عاطف علی بھیا کیسے فضیلت کے موتی بکھرتی ہیں۔۔۔
سیما علی لائبریرین اتوار بوقت 2:32 شام #44,408 فر فر ہر کام میں مہارت کیا کیا خوبیا گنوائیں کہاں تک سنیں گے کہاں تک سنائیں
سیما علی لائبریرین اتوار بوقت 2:33 شام #44,409 غرض انہیں نہیں گرمی ہو کہ سردی کام کام اور صرف کام اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غرض انہیں نہیں گرمی ہو کہ سردی کام کام اور صرف کام اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما علی لائبریرین اتوار بوقت 2:34 شام #44,410 عاطف بھیا اور ہم بارہا روکتے ہیں کچھ آرام پر نہی سنتیں
سیما علی لائبریرین اتوار بوقت 2:42 شام #44,420 راحت قلب کے لئے خدمت خلق ہمارا مشاہدہ ہے کہ خدمت خلق میں مصروف انسان کی ذاتی ضروریات اللہ تعالیٰ خود پوری فرماتے ہیں۔
راحت قلب کے لئے خدمت خلق ہمارا مشاہدہ ہے کہ خدمت خلق میں مصروف انسان کی ذاتی ضروریات اللہ تعالیٰ خود پوری فرماتے ہیں۔