محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
رکیے آپا رکیے، یہ نفاست سے مشروب ہمیں کبھی پیش نہیں کرے گی یوں تو بس "ان" کو پیش کرے گی۔
ڈرتی ہیں آپ سےرکیے آپا رکیے، یہ نفاست سے مشروب ہمیں کبھی پیش نہیں کرے گی یوں تو بس "ان" کو پیش کرے گی۔
خبر بھی ہے آپا کہ روز آ رہا ہوں۔۔۔زبردست ہیں مراسلے پر سلسلہ جاری وساری رہنے پر بہت زورہے جناب
خوب شعر ہے۔۔۔۔عون عباس عون کا شعر
پطرسؔ کے دور سے ہی تو لاہوریوں نے عونؔ
لاہور کو کہا ہے کہ پنجاب کو لپیٹ
نین بھیا کچھ کہیے
حیرت ہے کہ ثمرین کے بارے ایسی بات آپ کے ذہن میں آئی کیسے۔رکیے آپا رکیے، یہ نفاست سے مشروب ہمیں کبھی پیش نہیں کرے گی یوں تو بس "ان" کو پیش کرے گی۔
چونکہ۔۔۔۔۔۔۔چنانچہ چپ ہی رہنا پڑتا ہے۔ڈرتی ہیں آپ سے
جی بالکل۔۔۔ وہی تو۔دل میں بڑے بھائی کا رتبہ بہت ہے
ٹھنڈی لسی پی جاتی ہے اور قہوہ گرم۔ بار بار ثمرین کا یاد دلانا پڑتا ہے۔ثمرین۔۔۔قہوہ پلا دیں۔ لسی کی سستی ہی نہیں جا رہی۔
یونہی آنکھیں بچھائے رستے میں بیٹھے ہیں ہم۔آتے ہیں بعد نماز مغرب