سیما علی

لائبریرین
چندریگر روڈ
یہ اہم شاہراہ،کراچی کا دل ہے، پاکستان کی جان ہے
موجودہ ابراہیم اسماعیل چندریگر روڈ یا زیادہ پیار سے پکارا جائے تو ’آئی آئی چندریگر روڈ‘، یہ نام اِسے پاکستان بننے کے بعد ملا۔ ہاں انگریزوں کے نو آبادیاتی دور میں یہی سڑک میکلوڈ روڈ کے نام سے تھی۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
Top