الف نظامی

لائبریرین
ٹیسٹ ہے آپکا کہ جو سمر قند آپ نے ث سے لکھا وہ س سے تو نہیں ہوتا۔
تیجا سنگھ کہہ رہا تھا کہ گرمکھی میں ث ، س ، ص کے لیے ایک ہی حرف ہے اور اسی طرح ذ ز ظ ض کے لیے بھی ایک ہی حرف ہے ۔
موہن داس کا کہنا ہے کہ دیوناگری میں ث ، س ، ص کے لیے ایک ہی حرف ہے اور اسی طرح ذ ز ظ ض کے لیے بھی ایک ہی حرف ہے

ہم نے کہا صوتی قافیے والوں کو ایک اور دلیل مل گئی۔
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
پہیلی ہے میرے لیے تو کوئی مشکل یہ سمجھنا کہ احباب میں کیا گفتگو چل رہی ہے، تھوڑا سا اندازہ یہ ہے کہ شاید ہندی رسم الخط کی بات ہو رہی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ہونگے ۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

سیما علی

لائبریرین
پہیلی ہے میرے لیے تو کوئی مشکل یہ سمجھنا کہ احباب میں کیا گفتگو چل رہی ہے، تھوڑا سا اندازہ یہ ہے کہ شاید ہندی رسم الخط کی بات ہو رہی ہے
ہمیں یہ بتائیں آپ کیسے ہیں کاروبار کے حالات کیسے ہیں
جیتے رہیے ہماری دعائیں آپکے لئے
!!!!!!عظیم میاں
 

سیما علی

لائبریرین
لیجیے ابھی کہا ہی تھا اور بجلی چلی گئی ۔۔۔\




اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

سیما علی

لائبریرین
قناعت پسندی
ایسا عمدہ اور نیک وصف ہے، جس کے ذریعے انسان انتہائی مشکل اور کٹھن حالات میں بھی گزارہ کر کے اپنے پروردگار کا قرب حاصل کرکے خوش و خرم زندگی گزارسکتا ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
الف نظامی
صاحب
آپ کے یہاں گرمی کا کیا حال ہے
کراچی میں تو ہم حال سے بے حال ہی
شکر الحمد للہ شام کچھ بہتر ہوگئی ہے ایک دو دن سے ۔۔
فی الحال درجہ حرارت چالیس سے دو چار درجے کم ہونا شروع ہوا ہے۔ پورے ملک میں وسیع پیمانے پر شجر کاری اور کراچی میں بالخصوص دو کروڑ درخت لگانے کی ضروری ہے۔
ہنگامی بنیادوں پر۔ سلام ے ے ے ے ے عقی ی ی ی دت قبول کریں،قبول کریں، قبول کریں ! ایڈوانس میں وہ لوگ جو یہ کام کر گزریں۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
غیمت ہے کہ لاہور تو ماشاء اللہ ہمیشہ سے ہرا بھرا ہے اور کراچی کے مقابلے میں بارشیں بھی زیادہ ہوتیں ہیں
پر پھر بھی درختوں کی افادیت سے انکار نہیں
کیا جاسکتا
ہماری بہو لاہور کی ہیں پر پیدا
انگلستان میں ہوئی ہیں
اکثر کہتیں
کہ لاہور اتنا گرم ہے کہ ایسا لگتا ہے اون کے اندر ہیں
رہ رہے ہیں ۔۔۔
ہنگامی بنیادوں پر۔ سلام ے ے ے ے ے عقی ی ی ی دت قبول کریں،قبول کریں، قبول کریں ! ایڈوانس میں وہ لوگ جو یہ کام کر گزریں۔
ہماری جانب سے بھی سلام عقیدت قبول کریں
جو یہ کام کررہے ہیں
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
عام آدمی کو بھی اپنا فرض پورا کرنا چاہیے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

الف عین

لائبریرین
ظالم گرمی ساری دنیا میں ہو رہی ہے۔ یہاں کیلیفورنیا میں بھی کل سے پورے پندرہ دن درجہ حرارت چالیس سے اوپر رہے گا، چوالیس تک منگل بدھ کو۔ اگرچہ اقل ترین 13،14 ہی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
صراحی
مٹی کی اور مٹکے کا ٹھنڈا پانی، چقوں سے آراستہ ہوادار گھر، بان کی چارپائیاں
گرمی سے نبرد آزما ہونے کے سستے طریقے
بچپن میں ہمارے گھر تو چھوٹے تھے لیکن اس میں آنگن، برآمدہ اور کم از کم ایک پھل دار اور سایہ دار درخت کی چھاؤں میں گرمی کا احساس نہیں ہوتا تھا۔‘
آنگن میں بچھی چارپائی پر پانی کا چھڑکاؤ کر کے آرام دہ نشست کے لطف سے آج کم ہی لوگ واقف ہیں
 

عظیم

محفلین
طریقے بدل گئے ہیں اب لوگوں کے رہن سہن کے! ہم بھی جب گاؤں میں جاتے تھے تو یہی سب کچھ نصیب ہوتا تھا۔ دو پہر میں دو گھڑی سونے کا موقع بھی مل جاتا تھا!
 
آخری تدوین:
Top