گُلِ یاسمیں
لائبریرین
صبر ہی نہیں ہوتا بیسنی روٹی دیکھ کر۔۔۔۔۔🙄ضروری ہے کہ تین پراٹھے کھانے کے بعد اب چہل قدمی کی جائے۔
صبر ہی نہیں ہوتا بیسنی روٹی دیکھ کر۔۔۔۔۔🙄ضروری ہے کہ تین پراٹھے کھانے کے بعد اب چہل قدمی کی جائے۔
سیدھا سیدھا پانچ پراٹھے کر لیتیں۔شاید چار بھی کھا لیتے لیکن طاق تعداد میں کھانی تھیں اس لیے تین ہی کھائے پراٹھے۔ الحمد للہ
ژوب تک پیدل جا کر بھی ہضم نہ ہو پاتے۔ اس لیے نہیں کھائے۔سیدھا سیدھا پانچ پراٹھے کر لیتیں۔
زندہ رہنے کے لیے کھانا ہوتا ہے نہ کہ کھانے کے لیے زندہ رہنا ہے۔ بس اس لیے تین پہ ہاتھ روک لیا۔سیدھا سیدھا پانچ پراٹھے کر لیتیں۔
روفی کہتا ہے کہ ڑ سے لفظ تو شروع نہیں ہوتا لیکن جملہ شروع ہو جاتا ہے۔ جیسے کہ آپ نے کیا۔ڑ سے کوئی لفظ ہوتا ہے کیا
ذیل میں ممکن ہے کوئی لفظ بھی بنا دےروفی کہتا ہے کہ ڑ سے لفظ تو شروع نہیں ہوتا لیکن جملہ شروع ہو جاتا ہے۔ جیسے کہ آپ نے کیا۔
ڈرتے ڈرتے کہہ رہے ہیں کہ ذرا پھر سے پوچھیے کیا پوچھنا چاہاہے۔ ہمیں پہلی بار میں بات سمجھ نہیں آتی۔ڑ سے کوئی لفظ ہوتا ہے کیا
دماغ نہیں مانتا اس بات کو۔ذیل میں ممکن ہے کوئی لفظ بھی بنا دے
جلدی سے بتائیے چوری چھپے کیوں؟چوری چھپے آیا ہوں۔ کیوں؟ یہاں صرف لائبریرین آ سکتے ہیں؟ یا محفلین کو بھی اجازت ہے؟
جو بھی آئے اسے ویلکم کرتے ہیں ۔ یہاں والے۔چوری چھپے آیا ہوں۔ کیوں؟ یہاں صرف لائبریرین آ سکتے ہیں؟ یا محفلین کو بھی اجازت ہے؟
ثقالت کے تحت ویلکم کو عربی نہ سمجھ لیا جائے کہیں ۔جو بھی آئے اسے ویلکم کرتے ہیں ۔ یہاں والے۔
ٹرے میں رکھ کر چائے بھی پیش کرتے ہیں۔ یہ بھی بتائیے عاطف بھیاجو بھی آئے اسے ویلکم کرتے ہیں ۔ یہاں والے۔
تم نے بتا دیا ثمرین نے حاضر کر دی ۔ٹرے میں رکھ کر چائے بھی پیش کرتے ہیں۔ یہ بھی بتائیے عاطف بھیا
پوچھا تو نہیں لیکن پھر بھی بتا دیتے ہیں کہ تحفے تحائف البتہ مہمان لے کر آتے ہیں۔ٹرے میں رکھ کر چائے بھی پیش کرتے ہیں۔ یہ بھی بتائیے عاطف بھیا