گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بہت مہمان نواز ہیں ثمرینتم نے بتا دیا ثمرین نے حاضر کر دی ۔
بہت مہمان نواز ہیں ثمرینتم نے بتا دیا ثمرین نے حاضر کر دی ۔
اب میرے لیے صرف ایک کپ چائے ناکافی ہوگابہت مہمان نواز ہیں ثمرین
یا بڑا مگا لائیے، یا کم از کم دو چار کپبہت مہمان نواز ہیں ثمرین
ہیں جی۔۔۔۔۔۔ نہیں نہیں ۔یا بڑا مگا لائیے، یا کم از کم دو چار کپ
واہ! یہ کیا مہمان نوازی ہوئی بھلا؟ ٹرخانے والی بات ہوئی یہ توہیں جی۔۔۔۔۔۔ نہیں نہیں ۔
یہ نہیں ہو سکتا کیونکہ ساری چائے تو ہمارے دو مگوں میں سما جاتی ہے۔
وہ عادی ہیں دن بھر چائے بناتے رہنے کی۔اب میرے لیے صرف ایک کپ چائے ناکافی ہوگا
مگر تحائف نہیں لائے تو کوئی بات نہیںہائے اللہ....! یہ تو مجھے پتا ہی نہیں تھا کہ تحائف بھی لانے ہوتے ہیں۔
لالی جی! نون رہ گیا ہےمگر تحائف نہیں لائے تو کوئی بات نہیں
کریڈٹ کارڈ مع پاسورڈ حاضر کیجئیے
گر باقی تو سب آتے ہیںکیا کروں؟ مجھے سرگوشی والا خانہ نہیں بن رہا 🤣
قیمت ادا کرنی ہوتی ہے سیکھنے کی۔گزارش ہے کہ بتایا جائے۔ مزیدار شے معلوم ہوتی ہے.
فوری طور پر لالہ کو لالی کیجئیے ورنہ۔۔۔۔۔۔ 🙄لالہ جی! نون رہ گیا ہے
فرمائیے! کیا قیمت ہے؟قیمت ادا کرنی ہوتی ہے سیکھنے کی۔
غلط لکھ لیا؟ آپ لالی ہیں؟فوری طور پر لالہ کو لالی کیجئیے ورنہ۔۔۔۔۔۔ 🙄
غور و فکر۔۔۔ ہی اس کی قیمت ہےفرمائیے! کیا قیمت ہے؟
عافیت اپنی سمجھتے ہوئے فوراً لالہ کو لالی کر. دیا ہے۔فوری طور پر لالہ کو لالی کیجئیے ورنہ۔۔۔۔۔۔ 🙄
عینک والا جن آ جاتا ہے اس لیے کہا کہ لالہ نہیں لالی لکھئےغلط لکھ لیا؟ آپ. لالی ہیں؟
ظاہر ہے اب وقت لگے گا سیکھتے ہوئےغور و فکر۔۔۔ ہی اس کی قیمت ہے