گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جانے دیجئیے چائے کا ذکرچائے پیو تاکہ اچھی اچھی باتیں کرو۔
جانے دیجئیے چائے کا ذکرچائے پیو تاکہ اچھی اچھی باتیں کرو۔
ٹھیک ہے پیو ۔ خیالی ہی سہی۔ثمرین کی خیالی چائے ہی پیتے ہیں اور جیتے ہیں آج۔
پہلے والی تمہاری بات سن کے سو گئی وہ تو۔تو کہاں ہیں ثمرین۔
بات ایسی کیا کی ہم نے بھلا؟پہلے والی تمہاری بات سن کے سو گئی وہ تو۔
ارے وہی سونے والی ۔بات ایسی کیا کی ہم نے بھلا؟
یا اللہ خیرارے وہی سونے والی ۔
نہ جانے کہاں ییںویسے اور لوگ کہاں ہیں آج ؟
میکوں بھولا رہنے دیں خربوزہ جب تک تربوز کا موسم ہےہاں تو خربوزے والی ضرب المثل یاد کرو۔
لیکن خربوزہ اور تربوز تو سگے بھائی ہیں ۔میکوں بھولا رہنے دیں خربوزہ جب تک تربوز کا موسم ہے
لیکن۔۔۔۔ خیرمیر خیال میں آپا تو بھیا کو ناشتا دے رہی ہوں گی اور دانت کی دوا ۔
گجب کی دشمنی چل رہی ہے آج کللیکن خربوزہ اور تربوز تو سگے بھائی ہیں ۔
کیا کریں ڈر کے مارے غضب پہ گجب ہو گیاگجب کی دشمنی چل رہی ہے آج کل
فائد ہ ہے انکے پاس بھی رہنے کاقینچی کو روفی بھیا کی پہنچ سے دور رکھا جائے