فورا پتہ کرو کس فسادی نے پھوٹ پڑوائی سگے بھائیوں کے بیچ ۔۔۔۔گجب کی دشمنی چل رہی ہے آج کل
غارت ہوں محبت کے بیچ میں نفرت کے بیج بونے والے۔فورا پتہ کرو کس فسادی نے پھوٹ پڑوائی سگے بھائیوں کے بیچ ۔۔۔۔
غور کیا تو معلوم ہوا کہ کسان نے۔۔۔فورا پتہ کرو کس فسادی نے پھوٹ پڑوائی سگے بھائیوں کے بیچ ۔۔۔۔
طوطوں سے کہو اس کا کھیت اجاڑ دیں تاکہ دماغ ٹھکانے آئے۔غور کیا تو معلوم ہوا کہ کسان نے۔۔۔
ضرور کہتے مگر اس کے بچے کیا کھائیں گے پھر۔طوطوں سے کہو اس کا کھیت اجاڑ دیں تاکہ دماغ ٹھکانے آئے۔
صحیح خیال رکھا جائے گا اس کے بچوں کا بفرض سرکار ۔ فسادی کو سزا ضرور ملے گی ۔ضرور کہتے مگر اس کے بچے کیا کھائیں گے پھر۔
صحیح بات پر نقصان بچوں کا ہوگاطوطوں سے کہو اس کا کھیت اجاڑ دیں تاکہ دماغ ٹھکانے آئے۔
سیما علی آپا کا فیصلہ منظور ہے ۔شر کو سزا ضرور ملنا چاہیے
ڑے جیسا ظلم ہو گا ویسی سزا بھی ہو گی ۔زبردست ظلم ہو گا
روکیں کیوں انہیں فسادی کے خلاف کاروائی کا حکم دیا گیا ہے ۔ڑے کوئی روکو طوطوں کو۔۔۔