واہ بھائی کیا خوب ارشاد فرمایا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 6، 2017 #4,549 غیر ضروری لگتی ہے یہ لڑی جبی تو کوئی یہاں قدم رنجہ نہیں فرماتا
الف عین لائبریرین جون 7، 2017 #4,550 عام حالات میں تو نارمل ہی تھی یہ لڑی، آج کل رمضان میں شاید ثمینہ کی نظر لگ گئی۔ خالی بیٹھی بور ہو رہی ہے نا!!
عام حالات میں تو نارمل ہی تھی یہ لڑی، آج کل رمضان میں شاید ثمینہ کی نظر لگ گئی۔ خالی بیٹھی بور ہو رہی ہے نا!!