خوب دل بھر کے کھایا جی ۔عید سال میں ایک دفعہ آتی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 29، 2017 #4,561 خوب دل بھر کے کھایا جی ۔عید سال میں ایک دفعہ آتی ہے۔
ام اویس محفلین جون 30، 2017 #4,562 حمد و ثنا مالک الملک کی جس نے رمضان المبارک کا انعام عید الفطر کی صورت میں دیا ۔
الف عین لائبریرین جولائی 1، 2017 #4,564 جو تقویٰ کی حالت رمضان میں تھی، وہی غیر رمضان میں بھی جاری رہے تو کیا بات ہے۔
ع عظیم محفلین جولائی 1، 2017 #4,565 ثانیہ بھی شاید یہی دعا کرتی ہے کہ جو رونق مسجدوں میں رمضان میں ہوتی ہے وہ بعد میں بھی رہے ۔ آمین
ام اویس محفلین جولائی 4، 2017 #4,568 پہلے لوگوں نے بھی جب نماز کو ضائع کیا تو برباد ہوئے ۔ فرائض کی کسی حالت میں معافی نہیں ۔
ام اویس محفلین جولائی 7، 2017 #4,574 نئے حروف کا کسی زبان میں شامل ہونا کیا لہجے کے بدلنے سے ممکن ہوتا ہے ؟
سید عمران محفلین جولائی 7، 2017 #4,575 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: باحالت مجبور بھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معاف نہیں ہے۔۔۔ بعد میں قضا ضرور کرنی ہے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: باحالت مجبور بھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معاف نہیں ہے۔۔۔ بعد میں قضا ضرور کرنی ہے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 7، 2017 #4,576 سید عمران نے کہا: معاف نہیں ہے۔۔۔ بعد میں قضا ضرور کرنی ہے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لالہ شکریہ
سید عمران نے کہا: معاف نہیں ہے۔۔۔ بعد میں قضا ضرور کرنی ہے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لالہ شکریہ