زیادہ سے زیادہ جاگتے ہوئے عمل کرسکتے ہیں... مگر دوران نیند کیسے عمل کیا جائے؟؟؟
سید عمران محفلین جولائی 16، 2017 #4,621 زیادہ سے زیادہ جاگتے ہوئے عمل کرسکتے ہیں... مگر دوران نیند کیسے عمل کیا جائے؟؟؟
اَبُو مدین معطل جولائی 16، 2017 #4,622 رک کر اگر سوچا جائے تو سوتے ہوئے انسان ہوتا ہی اپنی اوقات میں ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 17، 2017 #4,624 ڈر رہا ہو ں کہ بہت دن بعد یہاں آ یا ہوں، کوئی جرمانہ تو نہیں کرے گا نا؟
ع عظیم محفلین جولائی 17، 2017 #4,627 الف عین نے کہا: ڈر رہا ہو ں کہ بہت دن بعد یہاں آ یا ہوں، کوئی جرمانہ تو نہیں کرے گا نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حقیقت میں تو جرمانہ مجھے ہونا چاہیے میں آپ سے بھی زیادہ دنوں بعد آیا ہوں یہاں ۔
الف عین نے کہا: ڈر رہا ہو ں کہ بہت دن بعد یہاں آ یا ہوں، کوئی جرمانہ تو نہیں کرے گا نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حقیقت میں تو جرمانہ مجھے ہونا چاہیے میں آپ سے بھی زیادہ دنوں بعد آیا ہوں یہاں ۔