پھول ہر منڈلارہی ہیں تتلیاں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 14، 2017 #4,603 سید عمران نے کہا: بھائی اگر اب تم نے املا کی غلطی کی ناں تو۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھائی آپ غصہ تو نہ ہوں۔
سید عمران نے کہا: بھائی اگر اب تم نے املا کی غلطی کی ناں تو۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھائی آپ غصہ تو نہ ہوں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 14، 2017 #4,605 سید عمران نے کہا: یہ بھی خوب کہی۔۔۔ غصہ دلا کے غصہ بہلاتے ہو!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم تو بولتے ہی ایسے ہیں کہ آپ بہل جاؤ۔
سید عمران نے کہا: یہ بھی خوب کہی۔۔۔ غصہ دلا کے غصہ بہلاتے ہو!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم تو بولتے ہی ایسے ہیں کہ آپ بہل جاؤ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 14، 2017 #4,611 کل ہی کی بات لگتی ہے جب ہمارے ایک ہزار مراسلے ہوئے تھے